سپریم کورٹ نےآج کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سی ایس کرنان کو عدالت میں پیش ہونے اور اپنے خلاف ہتک عزت کے کیس میں وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب دینے کے لئے مزید تین ہفتہ کی
مہلت دے دی ہے۔
عدالت عظمی نے ان کے خلاف زورزبردستی کرنے سے انکار کردیا اور اس کے بجائے مزید مہلت دینے کو ترجیح دی۔